اصحاب الرای
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (دینیات) وہ علماء جو اصول کے مطابق غور و فکر کے بعد فروعی مسائل استنباط کریں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (دینیات) وہ علماء جو اصول کے مطابق غور و فکر کے بعد فروعی مسائل استنباط کریں۔